نقلمی گندک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کیمیا) ملائم گندک جو رکاربن ڈائی سلفائیڈ میں ناحل پذیر ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) ملائم گندک جو رکاربن ڈائی سلفائیڈ میں ناحل پذیر ہے۔